766194 8145376 ANF updates

کے پی ایکسائز نے ایک ہفتے میں 85 کلو گرام سے زائد منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

ویب ڈیسک(پشاور) کے پی ایکسائز نے ایک ہفتے میں 85 کلو گرام سے زائد منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔ منشیات سمگل کرنے والے آٹھ ملزمان گرفتارکر لئے گئے ۔، ایکسائز پولیس تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ۔ مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 01 18 at 2.15.27 PM

قبائلی اضلاع کے طلباء کا پریس کلب کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(پشاور):قبائلی اضلاع کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کا کوٹہ اور ایچ ای سی سیٹس کم کرنے کا معاملہ ،قبائلی اضلاع کے طلباء نے پریس کلب کے باہراحتجاج کیا۔ قبائلی طلباء کے مطابق پی ایم سی نے میڈیکل کالجز کا مزید پڑھیں

162349 7753060 updates

خیبرپختونخوامیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنےکا امکان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوامیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم سردی میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی علاقوں سمیت جنوبی اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک مزید پڑھیں

img 1610694229

خیبرپختونخوامیں آج سےنہم تابارھویں جماعت تک کےکلاسزکا اجراءہوگیا

ویب ڈیسک(پشاور): بالائی علاقوں کے علاوہ خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے آج سےمرحلہ وارکھلنا شروع ہوگئے آج سے نہم سے بارھویں جماعت تک کے کلاسز کا اجراءہوگیا،خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم نے وفاقی حکومت کےاحکامات کے پیش نظرآج سےمراحلہ وارتعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں

Coronavirus deaths in Pakistan

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1783 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے276کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

1

پشاور:سابقہ ٹاؤن ممبرجمشید خان ملازئی کورونا سے لڑتے ہوے شہید

ویب ڈیسک (پشاور):سابقہ ٹاؤن ممبرجمشید خان ملازئی کورونا سے لڑتے ہوے شہید، جمشید ملازئی گزشتہ تین ماہ سے کورونا کے باعث بیمار تھے، مرحوم کی نماز جنازہ صبح ورسک روڈ متھرا میں ادا کی جائیگی، جمشید خان ملازئی پشاور میں مزید پڑھیں

kp govt 1

محکمہ مال خیبر پختونخوا نے پندرہ سو کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ مال خیبر پختونخوا نے پندرہ سو کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی، محکمہ مال کے مطابق واگزار زمین کی مالیت 2 ارب روپے ہیں، اراضی 20 سال سے قبضہ مافیا کے تصرف میں تھی، زمین ہنگو، صوابی، مزید پڑھیں

security guards

حیات آباد میڈیکل سنٹر میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے 134سیکورٹی گارڈز تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک (پشاور): حیات آباد میڈیکل سنٹر میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے 134سیکورٹی گارڈز کی تنخواہیں بند ہیں، پنجاب کی سیکورٹی کمپنی نے ملازمین کی تنخواہیں ہڑپ لیں، کمپنی کا دفتر بھی بند ہے سیکورٹی گارڈ پریشان مزید پڑھیں

1

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی بین المذاہب ھم آہنگی کو فروغ دینے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت

ویب ڈیسک (پشاور):وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی بین المذاہب ھم آہنگی کو فروغ دینے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین ڈاکٹر قبلہ آیاز، مولانا طیب قریشی مزید پڑھیں

ham ahangi

بین المذاہب ہم آہنگی تقریب سے بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کا خطاب

ویب ڈیسک (پشاور): بین المذاہب ہم آہنگی تقریب سے بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کا خطاب، بشپ ہمفری سرفراز پیٹر نے خطاب میں کیا کہ پاکستان کو خدا نے نعمتوں سے نوازا ہے، نعمتیں تب چین جاتی ہے جب اتفاق نہیں مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی۔ 2 کلو آئس برآمد

ویب ڈیسک (پشاور):ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی، پشاور سے دوہا جانے والے مسافر کے قبضے سے دو کلو سے زائد آئس (ہیروئن ) برآمد، مسافر ہدایت اللہ پی آئی اے کی فلائٹ پی کے مزید پڑھیں

5555 4

پشاور: خاتون کے اکاؤنٹ سے2 لاکھ 39 ہزارروپے چوری

ویب ڈیسک(پشاور): پشاورمیں سائبر کرائم کا ایک اور واقعہ، نامعلوم چوروں نے خاتون کے اکاؤنٹ سے 2 لاکھ 39 ہزار روپے نکال لئےمتاثرہ خاتون نے بینک اور ایف آئی اے میں شکایت درج کرلی ۔ متاثرہ خاتون انور سلطانہنے کہا مزید پڑھیں

Generic Earthquake Graphic 10609163 155956 ver1

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور، مالاکنڈ، نوشہرہ مہمند، شبقدر اور بونیر،شانگلہ سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں شانگلہ۔گذشتہ رات ایک بجکر سات منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

RTS33JD2 2

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے6 افراد کا انتقال 188 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے6 افراد کا انتقال ہوئے، محکمہ صحت کےرپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1779 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے343 کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

842465 111814 updates

الیکشن کمیشن کوجگانےآرہےہیں، وزراء کی چیخیں ہماری کامیابی کی دلیل ہے،عبدالجلیل جان

ویب ڈیسک(پشاور): میڈیا کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم عبدالجلیل جان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم قیادت 19 جنوری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے مظاہرہ کرے گی، الیکشن کمیشن کو جگانے آرہے ہیں، وزراء کی چیخیں ہماری کامیابی مزید پڑھیں

PESHAWAR LOCKDOWN 1 680x453 1

پشاور:کورونا میں اضافہ کےباعث ، سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ

ویب ڈیسک (پشاور)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں آج شام چھ بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے، اعلامیہ جاری ۔ پشاور ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ مزید پڑھیں

1

نیب خیبر پختونخواہ نے ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان اور أنکی فیملی کے اثاثوں کی تحقیقات کا أغاز کردیا

ویب ڈیسک (پشاور):نیب خیبر پختونخواہ نے ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان اور أنکی فیملی کے اثاثوں کی تحقیقات کا أغاز کردیاہے۔ فیصل زمان پی ۔ کے 42 سے أزاد حٹیت میں صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، مزید پڑھیں

EryGAi3WMAAc1q

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے-آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ

ویب ڈیسک:ڈی جی آئی ایس پی آر کے جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا. آرمی چیف کو سیکیورٹی اور سرحدی انتظامات پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

brt thief

بی آرٹی بس سروس میں چوروں نے شہری کو نقد اور قیمتی موبائل سے محروم کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): بی آرٹی بس سروس میں چوروں نے شہری کو نقد اور قیمتی موبائل سے محروم کردیا، چمکنی اسٹیشن سے کارخانوں جانیوالی بی آرٹی بس میں شہری سے ایک لاکھ 45 ہزار روپے چوری، شہری سے قیمتی موبائل مزید پڑھیں