5555 4

پشاور: خاتون کے اکاؤنٹ سے2 لاکھ 39 ہزارروپے چوری

ویب ڈیسک(پشاور): پشاورمیں سائبر کرائم کا ایک اور واقعہ، نامعلوم چوروں نے خاتون کے اکاؤنٹ سے 2 لاکھ 39 ہزار روپے نکال لئےمتاثرہ خاتون نے بینک اور ایف آئی اے میں شکایت درج کرلی ۔

مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار

متاثرہ خاتون انور سلطانہنے کہا کہ بینک اکاؤنٹ دیکھا تو 2 لاکھ 39 ہزار روپے غائب تھے، بار بینک کے چکر کاٹ رہی ہوں لیکن سنوائی نہیں ہورہی، چوروں نے سارے جمع پونجی پر ہاتھ صاف کرلئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: صوبائی وزیر ارشد ایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ملتوی