یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی پر حماس اور اسرائیل آمادہ

ویب ڈیسک: یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر حماس اور اسرائیل آمادہ ہو گئَے۔ تفصیلات کے مطابق القسام بریگیڈز اور اسرائیل کی جانب سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی مزید پڑھیں

صیہونی وحشی بن گئے،زخمیوں سےبھراہسپتال خالی کرانے کا حکم

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کی جاری کشیدگی میں مزید اضافہ، صیہونی فورسز کی جانب سے الشفاء ہسپتال کے دروازوں پرٹینک کھڑے کر دیئے گئَے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کا سب سے بڑا الشفاء ہسپتال عملی طور پر غیر فعال مزید پڑھیں

اردوان نے امریکہ سے کسی بھی معاہدے کیلئے شرائط رکھ دیں

غزہ فلسطین کا حصہ تسلیم کئے بغیر امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، اردوان ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ سے کسی بھی معاہدے کیلئَے شرائط رکھ دیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسرائیلی جارحیت رکوانے مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں پر بمباری، امریکہ کی اسرائیل کو تنبیہ جاری

ویب ڈیسک: امریکا نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے۔ وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جیک سلیوان نے امریکی ٹی وی کے پروگرام میں کہا ہے مزید پڑھیں

جنگ جتنی لمبی ہوگی اسرائیل کو اتنا ہی نقصان ہوگا، اسامہ حمدان

ویب ڈیسک: حماس کے رہنماء اور ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اسے ایک ایک میٹر فاصلہ طے کرنےکی بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

تمام ہسپتال بند،غزہ میں صحت بحران شدت اختیار کر گیا

ویب ڈیسک: غزہ کے تمام ہسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی ہسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی۔ عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی ہسپتال الشفاء کے غیر فعال ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری 37ویں روز بھی جاری، مزید 19 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے 37ویں روز بھی جاری جبکہ اس دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ بیت حنون اور جبالیا مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار نفرت پر بھارتی نژاد برطانوی وزیر برطرف

ویب ڈیسک: فلسطینیوں سے اظہار نفرت بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ کو مہنگی پڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتی نژاد خاتون وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو برطرف جبکہ وزیر خارجہ کو بھی تبدیل کردیا۔ برطانوی مزید پڑھیں

الشفاء ہسپتال حملہ، یرغمالیوں کی رہائی بارے بات چیت معطل

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ میں عام نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد صیہونیوں نے ہسپتال اور تعلیمی اداروں کو بھی نہیں بخشا اور بمباری سے تباہی پھیلا دی۔ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ کے بڑے ہسپتال مزید پڑھیں

غزہ میں سٹاف ممبران کی ہلاکت پراقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے اقوام متحدہ کے سٹاف ممبران کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ الشفاء ہسپتال کے نزدیک شدید بمباری کے مزید پڑھیں

غزہ نسل کشی،اقوام عالم 36روزبعدبھی مذمت اورمطالبات تک محدود

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 36روز بعد بھی دنیا بھر کی تمام تنظیمیں ، اتحاد اور تمام بڑے ممالک اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور نہیں کرسکے ہیں جبکہ مسلمان ممالک کا اتحاد بھی صرف مطالبہ اور مذمت مزید پڑھیں

غزہ میں لڑائی جاری،5اسرائیلی ہلاک،کئی ٹینک تباہ،ایندھن نہ ہونے سے ہسپتال غیر فعال

ویب ڈیسک:حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ ایک ماہ سے بھی زائد عرصے سے جاری لڑائی اب شمالی غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریبی علاقوں میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس صورت حال کے نتیجے میں غزہ کے اس مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ فوری بند، محاصرہ ختم کیا جائے، اسلامی سربرہ اجلاس

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس ہے، محمود عباس۔ معصوم بچوں کی بکھری لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، غزہ میں اسرائیلی بمباری پر دنیا کی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا فلسطینیوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے۔ ذرائع کے مطابق فرانسیسی صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنا دفاع کرنا چاہئے لیکن غزہ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے فلسطینی بزرگ کے تمام پوتے پوتیاں شہید، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک فلسطینی بزرگ کے تمام پوتے پوتیاں شہید ہوگئے، اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے. بزرگ نے اپنے پوتے پوتیوں کی میتوں سے روتے ہوئے مزید پڑھیں

حماس 100 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضامند

ویب ڈیسک:عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اورحماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا ہے، جس کے تحت اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اوربچوں کو رہاکرے گا، اوربدلے میں حماس100یرغمالی خواتین اوربچوں کو رہا مزید پڑھیں