ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت میں ڈاکووں کا راج قائم ہے ،تھانہ کوہسار کے علاقہ ایف سکس ون میں ویٹرنری ڈاکٹر اکمل کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ شب 8/30 بجے رات کے قریب 4 مسلح ڈاکو بیل بجا کر مکان میں داخل ہوئے، ڈاکو گن پوئنٹ پر35 لاکھ کیش اور5 لاکھ مالیت کی جیولری لے کرفرارہوگئے۔