Eq XE4qVQAsDJk

وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی سینیٹ اورضمنی انتخابات کے ضمن میں اہم ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات

ملاقات میں سیف اللہ خان نیازی بھی شریک،ملکی سیاسی صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف مذاکرات میں چین کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم
مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار

ملاقات میں سینیٹ اورضمنی انتخابات پر بھی بات چیت.