Untitled 1 59

سی ٹی ڈی فورس نے شمالی وزرستان میں بارودی مواد کی بڑی کھیپ بر آمد

ویب ڈیسک (بنوں):شمالی وزرستان میں بارودی مواد کی بڑی کھیپ بر آمد کر لی گئی، انسداد دہشتگردی فورس کو اطلاع تھی کہ بمقام تبی ٹول خیل میرانشاہ میں بارودی مواد کی ایک بڑی کھیپ چھپا رکھی گئی ہے، سی ٹی ڈی فورس بذریعہ بی ڈی ایس سکواڈ ڈی فیوز کرکے قبضہ پولیس کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

بارودی مواد کالعدم تنظیم کی جانب سے تخریب کاری کیلئے چھپایا گیا تھا، کچھ عرصے سے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز ، حکومتی یافتہ علاقائی مشران اور سرکاری املاک ان کے نشانے پر ہیں، قبضہ میں کئے گئے مواد میں 25 عدد انٹی پرسن مائن، آٹھ دستی بم عدد ، تین عدد M46 دستی بم اور پانچ کلو گرام بارود شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی