ptm 1

پی ٹی ایم کے ورکرز اور شہری آمنے سامنے

ویب ڈیسک (پشاور): پی ٹی ایم کے ورکرز اور شہری آمنے سامنے، مقامی پولیس نے پی ٹی ایم کے ورکرز کو گراؤنڈ میں انتظامات اور سٹیج لگانے سے روک دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری گراؤنڈ میں موجود، پی ٹی ایم کے خلاف پشاور کے شہریوں کی ریلی، ریلی میں کافی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، مظاہرین کا پاک فوج کے حق میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے، ریلی پشاور گورنمنٹ سائنس کالج چوک سے نکالی گئی، اتوار کو اسی گراؤنڈ میں پی ٹی ایم کا جلسہ ہے جس کے خلاف پشاور کے شہریوں نے پی ٹی ایم جلسہ کے خلاف ریلی نکالی۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش