00a49335 6e51 401e adb8 3bc9a1e8860d 41

ہریپور:ڈی ایچ کیو ہری پور فرنت لائن ورکرزکو کروناویکسین لگانے کا عمل شروع

ویب ڈیسک (ہری پور)ڈی ایچ کیو ہری پور میں فرنت لائن ورکرزکو کروناویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ۔پہلے فیزمیں فرنٹ لائن پیرامیڈیکس ڈاکٹرز نرسز کرونا وارڈ کے سٹاف کو ویکسین لگائی جا ئے گی۔ہری پورمیں 12ویکسینیشن سنٹرز میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ

ہری پور کی RHC دوردراز علاقوں کیRHCsمیں بھی کرونا ویکسینیشن کی سہولیات دی جائیں گئیں۔ DHQہسپتال میں کرونا وائرس کی ویکسین لگانے ک عمل شروع کر دیا گیا ۔DHQہسپتال میں کرونا وائرس کی ویکسین لگانے ک عمل شروع MSڈاکٹر محسن۔رضاترابی نے پہلی ڈوزویکسن لگواابتدا کی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور