Latif Afridi

کسی صورت بھی ووٹ کی رازداری کو ظاہرنہیں ہوناچاہئیے،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لطیف آفریدی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لطیف آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے بالکل درست رائے دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تمام سرکاری ہسپتالوں کو بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل سکریننگ کی ہدایت

سپریم کورٹ کی یہ رائے، رائے ہے ہی نہیں،ووٹ قابل شناخت نہیں ہو سکتا، کوئی ایسا طریقہ ہمارے علم میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو پہلے ہی روز ریفرنس کو اٹھا کر پھینک دینا چاہئیے تھا،آئین کا آرٹیکل 226 بالکل واضح ہے
کسی صورت بھی ووٹ کی رازداری کو ظاہر نہیں ہونا چاہئیے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی کے کرداروں کا فیصلہ آئین و قانون کرے گا،وزیردفاع