1b79449e 4d2b 463e 806d 5cc277ac05ad

نواب آف ٹانک سعادت خان 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: نواب آف ٹانک سعادت خان 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے اہل و عیال سے تعزیت کے لئے لوگوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

نواب آف ٹانک مرحوم قطب دین کا فرزند نواب زادہ سعادت خان طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں سو سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی میت ایمولینس کے زریعے اپنے آبائ گاؤں ٹانک لایا گیا جس کا نمازـجنازہ آج تین بجے نواب قلعہ میں ادا کیا جائے گا مرحوم نواب زادہ سعادت خان ریٹائرڈ کور کمانڈر منگلا طارق خان کے چچا تھے دوسری جانب تعزیت کے لئے دور دور علاقوں سے اہل و عیال سے تعزیت کے لئے لوگوں کا آنا شروع ہوچکا ہے.

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی