بہترین سٹرکچر بین القوامی ماحول میسر کرتا ہے۔ہاشم آملہ

ویب ڈیسک: ہاشم آملہ نے کہا کہ اسلام آباد آکر اچھا لگ رہا ہے، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے سب سے اہم ٹیلنٹ کو نکھارنا ہے، محبتوں کیلئے پاکستان کے عوام کے مشکور ہیں۔ بہترین سٹرکچر بین القوامی ماحول میسر کرتا ہے، کسی بھی ٹیم کے لیے آسان نہیں ہوگا. پشاور زلمی کے ساتھ بہت اچھا تجربہ جارہا ہے، ہمیں سکیھنے کا موقع مل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش