Untitled 1 262

اسلام آباد:رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈورڈائننگ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات، اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈورڈائننگ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری۔

مزید پڑھیں:  ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،آرمی چیف

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں، ریسٹورنٹس مکمل بند رہیں گے، اشیائے خورونوش کی دکانیں، میڈیکل سٹورز کھولنے کی اجازت ہوگی،ریسٹورنٹس اور ہوٹلز پر ٹیک اووے سروس کی اجازت ہوگی، انتظامیہ نے کہا کہ کورونا وباء کے پیش نظرتجارتی سرگرمیاں،ریسٹورنٹس سروسزمحدود کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر،کسان تنظیموں کا احتجاج کا فیصلہ