666666 4

پشاور : حالیہ بارشوں کے باعث بی آر ٹی کے متعدد روٹ عارضی طور پر معطل

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورشہر میں موسلا دھار بارش اور متعدد جگہ بارش کے پانی کھڑے ہونے کے باعث فیڈر روٹ 3، 5،6 اور 7 عارضی طور پر معطل ہے۔ ترجمان ٹرانس کے مطابق پشاور بارش پانی کے نکاس کے فوری بعد فیڈر روٹ سروس کو دوبارہ فعال کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

انہوں نے کہا کہ پشاور بی آر ٹی مرکزی راہداری پر سروس بال تعطل جاری ہے۔ پشاور بارش کے کھڑے پانی سے بی آر ٹی بسوں کو نقصان پہنچانے کے خدشے سے سروس کو عارضی طور پر معطل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی