taimur

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے۔ تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے، تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ تیسری لہر کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، جو پہلے دو لہر سے کافی زیادہ ہے.

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا پر وائرل پرچے پرانے ہیں، انکوائری جاری ہے، فیصل ترکئی

انہوں نے مزید کہا کہ فل حال ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں سختی نہیں کی جارہی ہیں، عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں، 5 ہزار ویکسین یومیہ لگائی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق