polio workers 1

پشاور:خیبرپختونخوامیں 5 روزہ انسداد پولیومہم شروع

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا بشمول قبائلی اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے،مہم صوبائی دارالحکومت اور ضلع خیبر میں 7 جبکہ دیگر اضلاع میں 5دن جاری رہے گی۔

ای او سی کے مطابق مہم کے دوران 64 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب

تفصیلات کے مطابق مہم کےلئے تربیت یافتہ ورکرز پر مشتمل 29 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اورورکرز کو کورونا ایس او پیز کر سختی سے عمل کرنے ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل

انسداد پولیو مہم کے دوران ٹیموں کی سکیورٹی کےلئے پولیو اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔