لویردیر:اہلیان مسکینی کاپل تعمیرمیں سست روی کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (لوئردیر)اہلیان مسکینی نے پل تعمیرمیں معیار خوڑ کےمقام پر مین شاہراہ کوبلاک کر کےاحتجاج کیا،پل بند ہونےسےعوام کومشکلات کا سامنا ہے۔

مظاہرین نےحکومت کے خلاف نعرہ بازی کی،مظاہرین کا کہناتھا کہ سنگپارہ پل سراج الحق نے منظور کرایا موجودہ ممبران نے کام بند کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج

مظاہرین سے سابق ضلعی کونسلر ، سابق نائب تحصیل ناظم ، تحصیل کونسل نے خطاب کیا۔

مظاہرین کاس کہنا تھا کہ چھ سال میں بڑے بڑے منصوبے بن جاتے ہیں سیاست تعصب کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ہمارے ساتھ پاکستانیوں جیسا رویہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے یقین دہانی کے بغیر روڈ نہیں کھولیں گے۔

مزید پڑھیں:  نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب