Untitled 1 312

خیبرپختونخوا نرسز الائنس کا دھرنا رنگ لے آیا، محکمہ صحت نے تمام مطالبات تسلیم کرلئے

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا نرسز الائنس کا دھرنا رنگ لے آیا، محکمہ صحت نے تمام مطالبات تسلیم کرلئے، گرینڈ نرسز الائنس اور وزیر صحت میں مذاکرات کامیاب، بجٹ سے پہلے سروس اسٹرکچر اور پروموشن کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی، نرسز ڈائریکٹریٹ اور نئی بھرتیوں کا وعدہ ، دس نکاتی مطالبات کا اعلامیہ جاری۔

مزید پڑھیں:  یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اندر روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی