بی آرٹی سروس ہفتہ اوراتوار کےروز بھی فعال رہےگی

ویب ڈیسک (پشاور)بی آر ٹی سروس صوبائی دارالحکومت میں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی فعال رہے گی۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق کورونا کے حوالے سے ہفتہ اور اتوار ٹرانسپورٹ بندش کا بی آرٹی سروس پراطلاق نہیں ہے ،سروس ہفتہ اوراتوار کو بھی فعال رہے گی۔ماسک کے بغیر کسی بھی مسافر کو سفر کرنے جی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور
مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت

واضح رہے کے کورونا کی تیسری لہر کے پھیلاو کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد کی گئے ہے۔