خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 06 اپریل کو طلب

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس مورخہ 06 اپریل 2021 بروز منگل بوقت 2 بجے دوپہر کو صوبائی اسمبلی کی عمارت میں طلب کرلیا ہے.

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور