news 1557222917 3255

ملک بھر میں بینک آج عوام کیلئے بند رہیں گے

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ملک بھر میں آج بینک عوام کےلئے بند ہیں ، آج زکوٰة کٹوتی کی جائے گی۔ رواں سال زکوٰة نصاب 80ہزار 933روپے ہے۔

مزید پڑھیں:  27 مئی تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری

ذرائع کے مطابق کے مطابق رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 10تا شام 4بجے ہیں ، جمعتہ المبارک کو بینکوں کے اوقات صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کے انتقال کے باعچ عالم اسلام عظیم رہنما سے محروم ہو گیا، زرداری / شہباز