Screen Shot 2021 04 23 at 3.28.26 PM

کرونا کی ابتر صورت حال: ایدھی فاؤنڈیشن کی بھارت کو مدد کی پیشکش

تفصیلات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا گیا ہے، خط میں فیصل ایدھی نے کہا کہ بھارت میں کرونا کے بڑھتے کیسز اور اموات پر دکھ ہے، ہم کرونا وائرس کے ان حالات میں آپ کی مدد کیلئے تیار ہیں اور انسانیت کے ناطے بھارتی عوام کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  محمود خان دور میں صوبہ پر قرضوں کا حجم 632 ارب44کروڑ تک جا پہنچا
مزید پڑھیں:  خواجہ سعد رفیق کا نیب ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

فیصل ایدھی نے اپنے خط میں بھارتی وزیر اعظم کو کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی بھی پیش کش کی ہے۔