d 7

ہمیں اپنے کپتان پر اعتماد ہے کہ وہ انصاف کریں گے۔ راجہ ریاض

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم سے خوشگوار ماحول میں بات ہوئی، راجہ ریاض میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے یقین دھانی کروائی ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، شہزاد اکبر سے متعلق تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھے، وزیراعظم نے کہا معاملہ مجھ پر چھوڑ دیں، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دونگا، وزیراعظم نے کہا ہم مخالفین کے ساتھ بھی زیادتی نہیں کریں گے، ہمیں اپنے کپتان پر اعتماد ہے کہ وہ انصاف کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن اجلاس 7 جون کو طلب