850588 9125744 61 شہباز گل akhbar

وزیراعظم عمران خان آج شام جدہ جائیں گے،معاون خصوصی شہباز گل

ویب ڈیسک (اسلام آباد)معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام جدہ جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سےملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ، حماس کے وفد کا دورہ مصر کا عندیہ

اپنےٹوئٹ پیغام میں معاون خصوصی شہبازگل نے بتایا ہے کہ وزیراعظم دورے کے دوران ایم او یوز پر دستخط اوروفود کی ملاقاتیں بھی مصروفیات میں شامل ہیں۔عمران خان مدینہ شریف میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گےاوراتوار کو مکہ میں عمرہ ادا کریں گے۔

مزید پڑھیں:  عالمی آزادی صحافت کا ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام