999999 3

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کورونا وائرس سے متاثر

ویب ڈیسک (پشاور) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلیمومینہ باسط کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پرائمری سکول ٹیچرز کا اپ گریڈیشن فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ

ایم پی اے مومینہ باسط کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ عوام ماسک کا استعمال کرنے کے ساتھ سماجی فاصلوں کاخیال رکھیں۔

مزید پڑھیں:  تعلیمی ایمرجنسی :وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں