666666666666666

لوئردیرمیں عید الفطر سادگی سے منائی گئی

ویب ڈیسک ( لوئردیر)لوئردیر مختلف مقامات پر عید کی نماز ادا کی گئ نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئیں۔

نماز عید کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات 12 سو سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار

غیر مقامی افراد اور سیاحوں کا داخلہ روکنے کیلئے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔

دوسری جانب عید کے موقع پر ٹی ایم اے سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق چھٹیوں کے ایام میں تمام چھوٹے بڑے طبی مراکز میں ایمرجنسی سروسز فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔