news 1471161054 4665

قومی ترانےکےخالق حفیظ جالندھری کی بیوہ انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک (لاہور)قومی ترانے کے خالق، نامورشاعراورنثرنگارحفیظ جالندھری کی بیوہ 87 برس کی عمر میں لاہورمیں انتقال کرگئیں۔

بیگم خورشید حفیظ کچھ عرصے سے بیمار تھیں، بیگم خورشید حفیظ نے بیگم رعنا لیاقت علی خان کے ساتھ تحریک پاکستان میں کام کیا۔

مزید پڑھیں:  بجٹ 25-2024 کیلئَے سفارشات تیار، پینشن اور جامعات کے اخراجات پر فوکس
مزید پڑھیں:  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان

بیگم خورشید حفیظ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد جی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔