777777 1

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرپشاورکےانتقال پراظہارافسوس

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور شمس الاسلام کے انتقال پرافسوس،اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی

محمود خان نے کہا کورونا وبا کی صورتحال میں انتظامیہ کا کردار قابل تحسین ہے،اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ

وزیراعلی نےمرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔