2

پشاور:تنخواہیں نہ ملنے پرپریس کلب کےسامنےکمیونٹی ہیلھ ورکرزکااحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور) کمیونٹی ہیلھ ورکرز نے تنخواہیں بند ہونے کے باعث پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا،مظاہرے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ

خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ آٹھ مہینوں سے تنخواہیں بند ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، بارہ سو کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی نوکریاں خطرے میں ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ حکومتی نمائندے کئے گئے وعدے پورے کرے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد