airport corona

ائیر پورٹ کے 32 افسران اور عملہ کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور): ائیر پورٹ کے 32 افسران و عملہ کورونا وائرس کا شکار، تمام افراد کو قرنطین کر دیا گیا ہے، عملے کے ٹیسٹ ان کی طبعیت میں ناسازی کی وجہ سے کیے گئے، ذرائع کے مطابق بیشتر افراد میں علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب