ویب ڈیسک (اسلام آباد): احتساب عدالت آٹھ ارب کی مبینہ غیر قانونی ٹرانزیکشن کا کیس، آصف علی زرداری کی غیر قانونی ٹرانزیکشن کیس میں پہلی طلبی ملتوی، احتساب عدالت نمبر تین کی کاز لسٹ سے غیر قانونی ٹرانزیکشن کیس نکال دیا گیا۔
عدالتی ذرائع کے مطابق کورونا ایس او پیز کے باعث پرہجوم پیشی کو فی الحال منسوخ کیا گیا، آصف زرداری کو متبادل تاریخ پر طلب کیا جائے گا۔