swabi 3

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کا وارڈ بوائے واجد علی شہید

ویب ڈیسک (صوابی): خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کا وارڈ بوائے واجد علی شہید، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق وارڈ بوائے واجد علی کی نماز جنازہ کل صبح 9بجے صوابی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی، واجد علی وارڈ بوائے کئی دنوں سے باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں زیرعلاج تھے، خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث شہید کلاس فور ملازمین کی تعداد 14 ہوگئی، خیبر پختون خواہ میں کورونا سے شہید ہیلتھ ملازمین کی تعداد 105ہوگئی ہے، خیبر پختون خواہ میں تاحال کورونا سے شہید ڈاکٹرز کے لواحقین شہدا پکیج سے محروم۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات