BBZARDARI

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبائی صدر ہمایوں خان کے گھر پشاور پہنچ گئے

ویب ڈیسک (پشاور): پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پشاور پہنچ گئے، بلاول بھٹو صوبائی صدر ہمایوں خان کے گھر پہنچے، بلاول بھٹو کچھ دیر میں ولی باغ کیلئے روانہ ہونگے، ولی باغ میں بیگم نسیم ولی کی وفات پر تعزیت کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس کرینگے۔

مزید پڑھیں:  طے کرلیں ہم کسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس