الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم کا پشاور کا دورہ

ویب ڈیسک( اسلام آباد ): الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کے باوجود وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم

الیکشن کمیشن کے مطابق اخبارات کے ذریعے معلوم ہوا ہے وزیراعظم نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کررہے ہیں. نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کرنا انتخابی مہم کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے. وزیراعظم ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں پاکستانی طلبہ بدستور محصور،واپسی یقینی بنانے کی اپیل