pic 1561116163

مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں – جہانگیر ترین

ویب رپورٹ : جہانگیر ترین کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ پیغام میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں، نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے،تاہم شوگر انکوائری کمیشن یا جہاں سے بھی مخصوص ملز کے آڈٹ کا فیصلہ ہوا انھیں سامنے آ کر جواب دینا ہو گا.

مزید پڑھیں:  گندم درآمد کرنے کا معاملہ:انوار الحق کاکڑ نے ذمہ داری قبول کرلی

کمیشن کو بتانا ہو گا کہ پورے ملک میں سے صرف 9 شوگر ملز کو آڈٹ کے لئے سلیکٹ کرنے کا طریقہ کار کیا تھا؟
کیا کمیشن سمجھتا ہے کہ 9 ملز کا آڈٹ کر کے وہ پاکستان میں مؤجود تمام 80 شوگر ملز کی حقیقت تک پہنچ جاۓ گا؟ جہانگیر ترین کے سولات.

مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند