2014231 800902979

سوات میں کرونا وائرس کے مزید 4کیسزسامنے آگئے

سوات:ڈپٹی کمشنر کے مطابق کروناوائرس کے مزید4 کیس سامنے آگئے ، انہوں نے کہا کہ مزید 4 افرادمیں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی .مریضوں کا تعلق کس روڈ، عالم نگر، شنگرتال اورشریف آباد سے ہے، انتظامیہ کے مطابق کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 54ہوگئی.

مزید پڑھیں:  خلیجی ملک سے آنے والا منکی پاکس مریض اسلام آباد سے پشاور پہنچ گیا