قاسم سوری سپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں، شازیہ مری

آئین کے آرٹیکل (7)53کے (c)کے تحت ڈپٹی سپیکر کے خلاف 8 اپریل کو عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہوئی، شازیہ مری

آئینی اور قانونی طور پر عدم اعتماد کی قرارداد سات روز بعد اجلاس کے ایجنڈا پر آنی چاہیئے، شازیہ مری

اسمبلی کے رول (3)12 کے مطابق سات روز مکمل ہونے پر اجلاس کے پہلے دن قرارداد کے علاوہ ایجنڈا پر اور کچھ نہیں ہو سکتا، شازیہ مری

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں بینک کی گاڑی پر حملہ ، منیجر جاں بحق

ڈپٹی سپیکر کو کرسی پر بیٹھکر سیاسی مفاد کے بجائے آئین اور رولز کی پاسداری کرنی چاہیئے، شازیہ مری

اب تک نئے سپیکر کے لئے کاغذاتِ نامزدگی کا اعلان نہیں ہوا، شازیہ مری

قاسم سوری 16 اپریل کو اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے، شازیہ مری

قسم سوری کو چاہیئے کہ فوراً نئے سپیکر کے الیکشن کا شیڈیول جاری کریں، شازیہ مری

مزید پڑھیں:  ہری پور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی

16 اپریل کے اجلاس میں قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش ہونی ہے، شازیہ مری

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری پہلے بھی آئین شکنی کر چکے ہیں لہٰزا دوبارہ آئین توڑنے کی کوشش بھی نہ کریں، شازیہ مری

سپیکر کی کرسی کو غیر جانبدار ہوتی ہے اور اس کرسی پر بیٹھنے والے پر آئین کا دفاع اور اسکی حفاظت لازم ہے, شازیہ مری