پاکستان ریلوے کا عید الفطرکے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی:پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے تین روز مسافروں کے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ، نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام سمیت معمول کے مطابق کیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی سے کراچی کے مابین چلنے والی سرسید ایکسپریس انتظامیہ نے عید کے لئے اعلان کیا ہے جس کے مطابق 2 مئی کے لئے ٹکٹ میں چالیس فیصد کمی اور رعایت ایک روز کے لئے ہو گی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، کیپٹن (ر) مظہر اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لویردیر تعینات