کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: اداکار طارق ٹیڈی کے بھائی نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے .یاد رہیں کہ سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر ڈاکٹر نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا تھا۔ پی کے ایل آئی کے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ جگر کا انفیکشن بڑھنے کی وجہ سے اداکار طارق ٹیڈی کی طبیعت مزید بگڑی، ڈاکٹرز نے یہ بھی بتایا تھا کہ طارق ٹیڈی کے 70 فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  میانمار میں طوفان یاگی سے تباہی ،66افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر