ملاکنڈ ڈویژن فاٹا پیکیج

ملاکنڈ ڈویژن کیلئے فاٹا کی طرز پر پیکیج دیا جائے گا،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک :ملاکنڈ گرینڈ جرگہ کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہیںکہملاکنڈ ڈویژن کیلئے فاٹا کی طرز پر پیکیج دیا جائے گاگرینڈ جرگہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ملاکنڈ میں امن کو سبوتاژ کرنے نہیں دینگے۔اعلامیہ کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن کو آندہ دس سال کے لیے ٹیکس فری زون قراردیا جائے اورفارسٹ ارڈیننس 2022 میں ترمیم کرکے مالکان کے حقوق شامل کی جائے ، سی پیک میں ملاکنڈ ڈویژن چکدرہ تا براستہ گلگت براستہ چترال کو شامل کیا جائے،اس دوران مزید کہا گیا کہمحکمہ جنگلات اور معدنیات کاروباری طبقہ کے لیے گنجاش پیداکریں، لوڈشیڈنگ کو مکمل طورپر بند کی جائے،مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں احتجاجی تحریک کا اغاز کریں گے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر