سوات:محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید سولہ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق مجموعی تعداد 399 تک پہنچ گئی ، کرونا سے وفات ہونے والوں کی کل تعداد 23 تک پہنچ گئی.
محکمہ صحت سوات کے مطابق نئے کرونا وائرس سے متاثرین میں 13 کا تعلق نیشنل بینک سیدوشریف، ایک امانکوٹ، ایک توتانو بانڈئ او ایک کا لنڈی کس سے ہیں، جبکے سوات میں اب تک 125 افراد کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ھوے ہیں.