DeI6VUuV0AAi2Rv

ہنگو ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس بھی کورونا کا شکار

ہنگو: ڈاکٹر سید ثمین کروناٹیسٹ پازیٹو آنے پر اپنے گھر میں کورنٹائن ہو گئے، ڈاکٹر سید ثمین کا کہنا تھا کہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو میں کورونا مریضوں کے علاج کرتے وقت کورونا کا شکار ہوا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ