l 489191 073323 updates

بدھ سے ٹرینیں چلیں گی وزیراعظم نے منظوری دے دی- شیخ ر شیداحمد

اسلام آباد: ریلو ے کے وفاقی وزیرشیخ ر شیداحمد کے مطابق وزیراعظم نے بدھ سے ٹرینیں چالانے کی منظوری دے دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں نے پہلے ہی آن لائن بکنگ کرا رکھی ہے، شہری کسی مسافر کو چھوڑنے یا لینے نہ آئیں، کسی صوبے سے لڑائی نہیں ہے.

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ پاکستان کے نام، کیربینز کو 8 رنز سے شکست

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے میں عمر کی کوئی قید نہیں، سب سفر کرسکتے ہیں،یکم جون تک حالات بہتر ہوئے تو مزید ٹرینیں چلائیں گے،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریجنل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی ہوگی.

مزید پڑھیں:  طالبان کااقتدار :افغان لڑکیوں میں خودکشی کی شرح بڑھ گئی