غزہ کا محاصرہ ناقابلِ قبول، فوری ختم کرنا چاہیے، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرے نازی دور کی ایک شکل دکھائی دیتا ہے اسے فوری طور پر ختم کرنا ہوگا۔
ویب ڈیسک: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرے کو نازی دور کے لینن گراڈ محاصرہ کی شکل قرار دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے ایک سربراہی اجلاس کے بعد کہا کہ غزہ کا محاصرہ ناقابلِ قبول ہے ، امریکا کی جانب سے بھی غزہ پٹی کی ناکہ بندی کیلیے مطالبہ کیا جا رہا تھا جیسا دوسری جنگ عظیم کے دوران لینن گراڈ کا محاصرہ کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ غزہ کا محاصرہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوئِے پیوٹن نے اسے فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری