خیبر پختونخوا: تین جامعات کے وائس چانسلر کو اضافی ذمہ داریاں تفویض

ویب ڈیسک:گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائس پر نگران وزیراعلیٰ نے صوبے کی تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو اضافی تین جامعات کے چارج تفویض کردیئے گئے ۔
اس سلسلے میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لکی یونیورسٹی کے وی سی کو بنوں سائنس یونیورسٹی ‘کرک وی سی کو کوہاٹ یونیوزسٹی اور زرعی یونیورسی کے وی سی کو ڈی آئی حان گومل یونیورسٹی کے اضافی وائس چانسلر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کی پائیدار ترقی کا تعلق یہاں پائیدار امن سے جڑا ہے، محسن نقوی