نوشہرہ : دریائے کابل سے لاوارث لاش برآمد

ویب ڈیسک : نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ ملک بلال کورونہ کے مقام پر دریائے کابل سے لاوارث لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جس کی شناخت نہ ہوسکی۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے لاوارث شخص کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور