دیر بالا، سابق صوبائی وزیر براءے اقلیتی امور وزیرذادہ کیلاش گرفتار

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور وزیرذادہ کیلاش کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرذادہ کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی آر درج ہے اس لئے انہیں ڈیرہ ہولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر کو کل ہی بی بی اے منظور ہونے پر رہائی ملی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر کو تھانہ صاحب آباد پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغان صوبہ بامیان میں فائرنگ ،3غیر ملکیوں سمیت 4افراد ہلاک