خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید 2 مشیر شامل، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: نگران صوبائی کابینہ میں مزید 2 میشر محمد اشفاق اور سید ارشاد حسین شامل، اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید 2 مشیروں محمد اشفاق اور سید ارشاد حسین کو شامل کر لیا گیا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گورنر کو 2 مشیروں کی تعیناتی کی سمری بھیجی تھی۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید 2 مشیر شامل کر لئے گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  لاہور، شہدائے وطن کی یاد میں شاندار تقریب کا انعقاد