شدید دھند کا راج، فضائی شیڈول درہم برہم، 25 پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک: موسم سرما میں دھند کا راج پورے ملک میں تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع کے مطاق پنجاب میں شدید دھند کے باعث فلائیت شیڈول بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ آج 25 پروازیں منسوخ جبکہ پشاور کی تمام پروازیں ری شیڈول کی گئی ہیں۔
ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پشاور اور سیالکوٹ کے فضائی مسافروں کو بسوں سے منزلوں پر پہنچایا جا رہا ہے جبکہ پشاور اور اسلام آباد کی 3 پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر اتارا گیا ہے۔
یاد رہے کہ دھند کےباعث 25 پروازیں منسوخ کر دی گئیں.

مزید پڑھیں:  سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت 21 مئی کو ہوگی