آج مشرق اداریہ سے

خیبر پختون خوا میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے بجلی اور گیس دونوں نہ ہونے کے باعث عوام سخت مشکلات سے دو چار ہیں سی این جی کی بندش کے باوجود گیس نا پید نگران وزیر اعلیٰ کو خبر ہی نہیں یا وہ بے بس ہیں۔صورتحال سنگین سے سنگین تر ہونے کا خدشہ

مزید پڑھیں:  عدلیہ پردبائو؟