وائٹ ہاﺅس

پاک ایران کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے ‘ وائٹ ہاﺅس

ویب ڈیسک :وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتا ۔
ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان موجودہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں‘ امریکہ دونوں ممالک کے مابین کشیدگی میں اضافہ دیکھنا نہیں چاہتا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ جنوبی اور وسطی ایشیا میں کشیدگی کسی صورت نہیں چاہتے‘ پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  9 مئی کو جو ہوا وہ پاکستان کی انا اور آبرو پر حملہ تھا، خواجہ آصف